Zabaan ke gunaah

بسم الله الرحمن الرحيم

🍁Zabaan K 40 Gunaah🍁

                        زبان کے چالیس گناہ
           ➖➖➖➖➖➖
👅جھوٹ بولنا
Jhut bolna
👅غیبت کرنا
Gheebat karna
👅وعدہ خلافی
Wayda khilafi
👅زیادہ مذاق کرنا
Zyada mazaq karna
👅بد اخلاقی
Bad akhlaqi
👅دل توڑنا
Dil todna
👅بے عزتی کرنا
Be izzati karna
👅تہمت لگانا
Tohmat lagana
👅طعنے دینا
Taane dena
👅حکم ناحق کرنا
Hukm na'haq karna
👅بے جا سرزنش کرنا
Beja sarzanish karna
👅کسی کا مذاق اڑانا
Kisi ka mazak udana
👅ناامید کرنا
Na ummeed karna
👅دکھاوے کی گفتگو کرنا
Dhikhawe ki guftagoo karna
👅برائی کا حکم دینا
Bura'ee ka hukm dena
👅نیکی سے روکنا
Neki se rokna
👅دل آزاری کرنا
Dil aazari karna
👅جھوٹی گواہی دینا
Jhuti gawahi dena
👅بڑھکیں مارنا
Barhkein marna
👅افواہیں پھیلانا
Afwahein phailana
👅مومن(مسلمان)کو رنجیدہ کرنا
Momin (musalmaan) ko ranjeeda karna
👅دین میں بدعات ایجاد کرنا
Deen me badyaat eijad karna
👅فحش گوئی
Fahish goyee
👅سخت کلامی
Sakht kalamii
👅نکتہ چینی
Nukta cheenee
👅الٹے نام سے پکارنا
Ulte naam se pukarna
👅نامحرم کے ساتھ رغبت سے گفتگو کرنا
Na mehram ke sath raghbat se guftagoo karna
👅چاپلوسی اور خوشامد
Chaaploosi aur khushamad
👅بے جا واویلا کرنا
Beja wawaila karna
👅لوگوں پر نفرین کرنا
Logon par nafreen karna
👅حسد اود بخل کا اظھار کرنا
Hasad aur bukhl ka izhar karna
👅بہانہ جوئی و مکارانہ گفتگو کرنا
Bahanajoyi wa makarana guftagoo karna
👅مسائل دینی میں ردوبدل کرنا
Masa'le deeni me raddobadal karna
👅لوگوں کے رازوں کو فاش کرنا
Logon k razon ko fash karna
👅بغیر تحقیق کے خبر دینا
Baghair tehqeeq k khabar dena
👅لوگوں کی عیب جوئی کرنا
Logon k aib joyii karna
👅کفر و شرک کی تصدیق کرنا
kufr wa shirk ki tasdeeq karna
👅لوگوں کو بدنام کرنا
Logon ko badnaam karna
👅قسم کھانا
Qasam khana
---------------------------------------------https://chat.whatsapp.com/GjJ3UzXg6wnAegL8IMcLfN

TAX STRUCTURE IN INDIA

✅TAX STRUCTURE IN INDIA
➿➿➿➿➿➿➿

✏ 1) What r u doing ?

Ans. : Business

Tax : PAY PROFESSIONAL TAX!

✏ 2) What r u doing in Business?

Ans. : Selling the Goods.

Tax : PAY SALES TAX!

✏3) From where r u getting Goods?

Ans. : From other Area / State / Abroad.

Tax : PAY CENTRAL SALES TAX, CUSTOM DUTY & OCTROI AND NOW LBT & LPT!

✏ 4) What r u getting in Selling Goods?

Ans. : Profit

Tax : PAY INCOME TAX!

✏ How do you distribute profit ?

Ans. : By way of dividend

Tax : Pay DIVIDEND DISTRIBUTION TAX!

✏ 5) Where r u Manufacturing the Goods?

Ans. : Factory

Tax : PAY EXCISE DUTY!

✏ 6) Do u have Office / Warehouse / Factory?

Ans. : Yes

Tax : PAY MUNICIPAL & FIRE TAX!

✏7) Do you have Staff?

Ans. : Yes

Tax : PAY STAFFS PROFESSIONAL TAX!

✏ 8) Doing Business in Millions?

🔹Ans. : Yes

Tax : PAY TURNOVER TAX!

🔹Ans. : No

Tax : Then pay MINIMUM ALTERNATE TAX (MAT)

✏ 9) R u taking out over 25,000 Cash from Bank?

Ans. : Yes, for Salary

Tax : PAY CASH HANDLING TAX!

✏ 10) Where r u lodging your client?

Ans. : Hotel

Tax : PAY LUXURY TAX!

✏11) R u going Out of Station for Business?

Ans. : Yes

Tax : PAY FRINGE BENEFIT TAX!

✏12) Hav u taken or given any Service/s?

Ans. : Yes

Tax : PAY SERVICE TAX!

✏ 13) How come u got such a Big Amount?

Ans. : Gift on Birthday

Tax : PAY GIFT TAX!

✏ 14) Do u have any Wealth?

Ans. : Yes

Tax : PAY WEALTH TAX!

✏ 15) To reduce tension, for entertainment, where are you going?

Ans. : Cinema or Resort

Tax : PAY ENTERTAINMENT TAX!

✏ 16) Hav u purchased House?

Ans. : Yes

Tax : PAY STAMP DUTY & REGISTRATION FEE!

✏17) How do u Travel ?

Ans: Bus

Tax : PAY SURCHARGE!

✏18) Any Additional Tax?

Ans. : Yes

Tax : PAY EDUCATION CESS, SECONDARY & HIGHER EDUCATION CESS, KRISHI KALYAN CESS & SURCHARGE ON ALL THE CENTRAL GOVT. TAXES !!!

✏ 19) Delayed any time Paying Any Tax?

Ans. : Yes

Tax : PAY INTEREST & PENALTY!

✏20) Do you want growth of India.?

Ans. : Of course, Yes

Tax : Then pay , WATER TAX, ROAD TAX,  SWATCH BHARATH Cess, ETC. ETC.

  ♨ INDIAN  : Can I die now?

Ans. : Wait we are about to launch the FUNERAL TAX!

➖➖➖➖➖➖➖
✅Very correct, I request everybody, please forward this msg in your other groups.✅
➖➖➖➖➖➖➖

فخر سے کہو ہم شیعہ ہیں

فخر سے کہو ہم شیعہ ہیں
پیغمبر نوگانوی
شیعہ مذہب! نہایت صاف ستھرا ، عقلی ، منطقی اور نجات کا ضامن مذہب ہے جس میں تلاش کرنے کے با وجود بھی نقص نظر نہیں آئے گا ، لیکن دانا دشمن نے نادان دوستوں کو اس مذہب کی بیخ کنی کے لئے میدان میں اتار دیا ہے ، جس کا مرکز پاکستان کے صوبہ پنجاب کو بنایا ہوا ہے اور وہ تمام علمی و روحانی اصطلاحیں جو معصومین یا ان کے نائبین نے شیعہ مذہب کے پیروکاروں کو عطا کی تھیں انہیں پاکستانی پنجاب کے جاہل ،چرسی اور نشیڑیوں کی ایجاد کردہ اصطلاحوں سے تبدیل کیا جا رہا ہے جو بے حد خطرناک ثابت ہو رہا ہے ، رسول اسلام (ص) اور اہل البیت (ع) نے امام علی (ع) و دیگر گیارہ ائمہ کی امامت کے معتقدین کے لئے لفظ ’’شیعہ ‘‘ استعمال فرمایا ہے ، اور معصومین (ع) سے مروی بے شمار حدیثوں میں لفظ ’’شیعہ‘‘ استعمال کیا گیا ہے لیکن شیعوں کو چھوٹے چھوٹے گروپوں میں تقسیم کرنے کے لئے ، مولائی ، تبرّائی ،مناجاتی ، ملنگ اور اخباری وغیرہ کے مختلف ناموں سے مشہور کیا جا رہا ہے اور پھر یہ گروپ کبھی آپس میں متحد نہ ہو سکیں اس لئے عقائد میں تحریفات کی جا رہی ہیں اور نئے نئے عقائد گھڑ کر ان گروپوں کے درمیان نشر کئے جا ر ہے ہیں ، اہل نظر بخوبی واقف ہیں اگر کسی مذہب یا قوم کو نابود کرنا ہوتا ہے تو اس سے اس کا کلچر چھین لیا جا تا ہے ، ہمارے سامنے ترکی بہترین مثال ہے جس سے صرف اس کا رسم الخط چھین لیا گیا تھا تو ترکی آج تک نہ سنبھل سکا جبکہ زبان یا رسم الخط کوئی بھی ہو اس کو سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا لیکن مادری زبان سے سمجھوتا نہیں ہونا چاہئے ، اسی طرح ہندوستانی شیعوں کے درمیان پاکستانی پنجاب کا کلچر رائج کیا جا رہا ہے ، بہت ہی خطرناک صورتحال ہو جائے گی اُس روز جب یہ پنجابی کلچر دھیرے دھیرے ہمارے سماج کا جزء بن جائے گا ، سلام کی جگہ یا علی مدد کہنا ، چرس کو علی بوٹی کہہ کر پی جانا، لباس اتار کر مجمع عام میں سینہ زنی کرنا ، صلواۃ کے بجائے خود ساختہ نعرے لگانا، ماشاء اللہ اور سبحان اللہ کے بجائے مجلس یا محفل میں "جیو جیو" کی صدائیں بلند کرنا وہ اعمال ہیں جو پاکستانی پنجاب سے مخصوص ہیں اور ہمارے یہاں بھی سرایت کر رہے ہیں اور ان میں شرعی اشکال بھی پایا جاتا ہے ، کیونکہ کلام کی ابتدا "سلام" سے کرنے کی تاکید روایات میں موجود ہے اور سلام کی جگہ ’’یا علی مدد‘‘ کہنا، معصومین کی روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے ، اسی طرح "نشہ" حرام ہے اور یہ لوگ اسے امام علی (ع) کے مقدس نام سے منسوب کرکے توہین کرتے ہیں اور حرام کے مرتکب ہوتے ہیں ، مجمع عام میں لباس اتار کر برہنہ ہونا حرام ہے اور یہ لوگ اس کو بھی انجام دیتے ہیں ، بعض وہ چیزیں بھی ہیں جن میں شرعی اشکال تو نہیں ہے لیکن ہمارے کلچر کو ملیا میٹ کرنے کے لئے کافی ہیں ، ماشاء اللہ اور سبحان اللہ کی جگہ ’’جیو سید ‘‘جس کے اسٹیکر اب بائکوں اور عمومی مقامات پر نظر آنے لگے ہیں حتی کے شعرا اور ذاکرین کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی ’’جیو جیو ‘‘ کے نعرے لگنے لگے ہیں جب کہ ہندوستان، بالخصوص اتر پردیش میں ایسا کبھی نہیں ہوتا تھا ، واہ ! واہ ! اور سبحان اللہ کی صداؤں سے حوصلہ افزائی کی جاتی تھی اسی طرح عزاداری منجملہ ماتم داری کو ’’پرسہ داری‘‘ کہنے لگے ہیں اور اپنے آپ کو "مولا (ع) کا نوکر" ، یا مذہبی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے اپنے اس عمل خیر کو ’’مولا کی نوکری‘‘ کہنے لگے ہیں ، تاریخ شاہد ہے مولا کے یہاں نوکر چاکر کا نظام نہیں تھا ، خدمت گار غلام ضرور ہوتے تھے جن کے ساتھ غلاموں جیسا برتاؤ بھی نہیں کیا جاتا تھا ، نوکر چاکر کی اصطلاح اترپردیش میں مناسب نہیں ہے کیونکہ یہاں تصور دوسرا ہے جس سے ایک ظالمانہ نظام ذہن میں آتا ہے ، اب بعض شیعہ بستیوں میں ایک مخصوص گروہ پنجابی زبان میں نوحے پڑھنے لگا ہے اور اُسی انداز میں برہنہ ہوکر سینہ زنی کر رہا ہے جب کہ ان نوحوں کا مطلب خود نوحہ خوان یا نوحہ سننے والے بھی نہیں سمجھتے جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ یہ لوگ شہدائے کربلا پر گریہ سے محروم ہو گئے کیونکہ جب نوحہ سمجھیں گے نہیں تو گریہ کس طرح کریں گے ؟
اسی طرح جاہل پنجابیوں کا پہناوا بھی اپنی پہچان بنالیا ہے جس سے ایسی بدنما ہیئت بن جاتی ہے جو اسلام یا شیعہ کے شایان شان نہیں ہے ہاتھوں کی تمام انگلیوں میں انگوٹھیاں ، کلائی میں موٹے موٹے کڑے اور کلاوے ، جوؤں کی بہترین پناہ گاہ لمبے الجھے ہوئے بال،میلے کچیلے کپڑے ، گلے میں انواع و اقسام کی مالائیں ، اور شکل ایسی کہ جیسے کبھی انسانی معاشرہ دیکھا ہی نہ ہو ، اور پھر کہا یہ جاتا ہے کہ یہ لوگ مولائی ہیں ؟ بہت پہنچے ہوئے ہیں ؟ ہرگز نہیں !یہ تو ہر لحاظ سے مولا کو بدنام کررہے ہیں اور مولا کی توہین کا باعث ہیں ، ایسے لوگ نہ صرف شیعہ سماج بلکہ پوری انسانیت کے لئے عظیم خطرہ ہیں ، دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی لحاظ سے دنیا میں فعالیت کو بہت اہمیت دیتے ہیں اوراسلام نے دنیاوی فعالیت کو سر فہرست قرار دیا ہے ، لیکن ملنگیت انسان کو جامد بناتی ہے اور ہر قسم کے تحرک سے باز رکھتی ہے .
اس کے علاوہ قلندروں کی تعریفیں اور ’’دھمال ‘‘جیسی اصطلاحوں کے ہندوستانی شیعوں میں وارد ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے کیونکہ پاکستان میں جاہل ذاکروں نے مجلسوں میں "دھمال" اور قلندروں کی تعریفیں شروع کردی ہیں ، اگر یہ وائرس انڈیا سے پاکستان جانے والے اَن پڑھ ذاکروں کو لگ گیا تو پھر انڈیا میں اس کا پھیلنا یقینی ہے ، جبکہ ان دونوں ہی چیزوں کا مذہب اہل البیت (ع) سے کوئی تعلق نہیں ہے ، دھمال سنسکرت کا لفظ ہے ’’دھرم +آل ‘‘سے مل کر بنا ہے اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ، اردو لغت میں سب سے پہلے 1809عیسوی میں استعمال ہوا جس کے معنی اچھل کود ، دھما چوکڑی اور شور و غل کرنے کے ہیں ، عرف عام میں مزاروں پر کئے جانے والے بے ہنگم رقص کو بھی دھمال کہتے ہیں ، اسی طرح قلندر ترکی زبان کا لفظ ہے اور اگرنام نہاد شیعہ ذاکر پاکستان میں اپنے گھر پر قلندری دھمال کرائے تو سمجھ لیجئے اس کا شیعیت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے .
اور خود ملنگ کی اصطلاح ہی ایک صحت مند معاشرے کے لئے کونسی جائز ہے ، کیونکہ ملنگ اُسے کہتے ہیں جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو ، اور یہ لوگ کہتے بھی یہی ہیں کہ ہم علی (ع) کے دیوانے ہیں ، امام علی (ع) کو دیوانوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ نہایت عقلمند انسان امام علی (ع) کے کام آسکتا ہے ، دیوانہ تو دیوانہ ہوتا ہے وہ کبھی بھی نقصان پہنچا سکتا ہے اور اکثر نقصان ہی پہنچاتا ہے ، دیوانے سے کبھی فائدہ نہیں پہنچتا ،ان اصطلاح کے شیعوں میں رائج ہونے سے سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ امام علی (ع) کے اصحاب کا مرتبہ کمتر ہوگیا اور یہ صدائیں آنے لگی ہیں کہ ابوذر، سلمان فارسی، عمار یاسر وغیرہ بھی تو ملنگ تھے ﴿نعوذ باللہ﴾ ابھی نوگانواں سادات میں اربعین حسینی کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے ایک خطیب نے امام علی (ع) کے اصحاب کو علی الاعلان ملنگ کہا !، یہ لوگ ہرگز ملنگ نہیں تھے بلکہ امام علی (ع) کی انہیں جتنی بھی محبت تھی وہ معرفت کے ساتھ تھی اور ملنگ صرف محبت کا دعویٰ کرتے ہیں جو بغیر معرفت کے ہوتا ہے یعنی صرف نکمے ، ناکارہ اور نکھٹو لوگوں کا زبانی دعوی ہوتا ہے جو عمل سے کوسوں دور بھاگتے ہیں ، جبکہ بغیر عمل کے اہل البیت (ع) کی محبت کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی ، اس پنجابی اصطلاح﴿ملنگ﴾ کا ہندوستان میں رائج ہونے کا ایک ضرر یہ بھی ہوگا کہ لوگ عمل خیر سے کوسوں دور ہوجائیں گے جس کی وجہ سے ہمارا شیعہ سماج بغیر موت کے اپنے آپ مرجائے گا .
اس اصطلاح کے رائج ہونے کا دوسرا سب سے بڑا نقصان یہ ہوگا کہ شیعہ سماج نظام رہبری سے دور ہوجائے گا ، چاہے رہبری معصوم کی ہو یا غیر معصوم کی، ملنگ اس سے دور بھاگتا ہے ، کیونکہ اگر ملنگ ایسے سماج کا جز بن جائے جو نظام رہبری کو دل سے قبول کرتا ہو تو پھر انہیں رہبر کی اطاعت کرنا پڑے گی اور یہ چیز ملنگیت سے تضاد رکھتی ہے ، اس کے علاوہ خود عوام بالخصوص غیر مسلمین میں ملنگوں کے ذریعہ اسلام کے تئیں منفی پیغام جاتا ہے اور اسلام کو نقصان پہنچتا ہے ، مثلا ملنگ برسوں نہیں نہاتے اور اسلام صفائی ستھرائی پر بہت زیادہ زور دیتا ہے ، ہندوستان کے سماج میں غیر مسلمین کی نگاہیں کتابوں میں لکھی ہوئی ان حدیثوں تک نہیں پہنچیں گی جن میں اسلام نے صفائی ستھرائی کی بہت زیادہ تاکید کی ہے لیکن میلے کچیلے ملنگوں کو سب آسانی سے دیکھ کر اسلام کا حلیہ سمجھ لیں گے جس سے سیدھے طور پر اسلام کا ہی نقصان ہوگا .
اب اچھے بھلے لوگ ﴿جو بظاہر ملنگ نہیں ہیں ﴾ بھی اس اصطلاح سے متاثر ہوکر کہنے لگے ہیں کہ ملنگ ہونا کوئی بری بات نہیں ہے ، مولا کے چاہنے والے کو ملنگ کہتے ہیں ، جب معصومین (ع) نے مولا کے چاہنے والے اور پیروکار کے لئے ’’شیعہ ‘‘ لفظ استعمال کیا ہے تو پھر کونسی ترجیحی وجہ جاہل پنجابیوں کی اصطلاح ﴿ملنگ﴾ میں موجود ہے جسے ہمارے شیعہ سماج میں معصوم کے عطا کردہ لفظ ’’شیعہ‘‘ کے بجائے رائج کیا جا رہا ہے ؟

رانگ نمبر

رانگ نمبر:
ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے غیر  انجانی آواز سن کر عورت نے کہا *سوری رانگ نمبر ھے-* اور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ھے-
اب اس رانگ نمبر کو ملانے والا لڑکا مسلسل اسی نمبر پر کال کرتا رہتا، لیکن وہ عورت فون نہ اٹھاتی- پھر وہ میسج کرتا کہ جانو بات کرو ناں۔ موبائل کیوں نہیں رسیو کرتی؟ عورت کی ساس بڑی مکار اور لڑائی جھگڑے والی خاتون تھی
اس واقے کے ایک دن بعد موبائل پر رنگ ٹون بجی تو ساس نے موبائل رسیو کیا آگے سے لڑکے کی آواز سن کر ساس خاموش ہو گئی ' لڑکا بار بار کہتا رہا کہ جانی مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی میری بات تو سنو پلیز، تمہاری آواز نے مجھے پاگل کر دیا ھے. بلاہ بلاہ بلاہ
ساس نے خاموشی سے سن کر موبائل بند کر دیا۔۔
اب جب رات کو عورت کا شوہر گھر آیا تو ساس نے علیحدہ بلا کر اپنے بہو پر بد چلنی اور نامعلوم لڑکے سے یارانے کا الزام لگایا۔۔
شوہر نے اسی وقت جاہلیت کا کردار ادا کرکے بیوی کی ایک بھی نہیں سنی اور بیوی کو رسی سے باندھ کر بے انتہا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ جب وہ تشدد سے فارغ ہوا تو ساس نے موبائل ہاتھ میں تھما دی اور کہا کہ یہ نمبر ھے تمہاری بیوی کے یار کا۔۔
شوہر نے موبائل کالز چیک کیں اور اس کے بعد میسج چیک کئیے تو لڑکے کے تمام میسجز موجود تھے جس میں کہا گیا تھا کہ جانی کیسی ہو جانی بات کرو ناں جانی تمہاری آواز نے مجھے پاگل کر دیا ھے.
جاہل شوہر تمام میسج پڑھ کر اور بھی سیخ پا ہوا اور ادھر ساس نے بہو کے بھائی کو فون کرکے بتایا کہ تمہاری بہن کو ہم نے اپنے یار کے ساتھ موبائل پر بات کرتے ہوئے اور میسج کرتے ہو پکڑ لیا ہیں۔۔
جس نے ہماری عزت خاک میں ملا دی ھے.
اسی وقت اس لڑکی کی بھائی اور ماں فورأ اپنی بیٹی کی گھر آئے ادھر لڑکی کی ساس اور شوہر نے اس کے بھائی اور ماں کو طعنے دے کر کہ تمہاری بہن بد چلن ھے زانی ھے اور یہ اپنے یار کے ساتھ موبائل پر گپ شپ لگاتی اور ہماری عزت خاک میں ملاتی ھے.
اس لڑکی کی بھائی نے بھی زمانہ جاہلیت کو مات دی اور اپنے بہن کو بالوں سے پکڑ کر خوب زدو کوب کیا۔۔
لڑکی قسمیں کھا کر اپنے صفائی پیش کرتی رہی لیکن جاہل اور شیطان ساس اور شوہر کے آگے بے بس رہی۔۔
لڑکی کی ماں نے اپنی بیٹی سے کہا کہ نہا دو کر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنی صفائی پیش کرو لڑکی نے نہا دھو کر قران پاک پر بھی سب کے سامنے ہاتھ رکھ لیا لیکن شیطان ساس نے اس کو بھی ٹھکرا دیا اور کہا کہ جو لڑکی اپنے شوہر سے غداری کر سکتی ھے تو اس کے لئے قرآن پاک پر ہاتھ رکھنا بھی کوئی مشکل کام نہی ھے.
اور اس کے ساتھ لڑکی کے جاہل شوہر نے وہ سارے میسجز لڑکی کے بھائی کو دکھا دئیے جو لڑکے نے لڑکی کو ایمپریس کرنے کے لئے کئیے تھے۔۔
لڑکی کی ساس نے جلتی پر تیل چھڑکا کر کہا کہ تمہاری بہن چالاک اور مکار ھے.
جس پر لڑکی کے بھائی کو غیرت آئ اور اس نے طیش میں آکر اپنی بہن کی ایک بھی نہ سنی اور پستول نکال کر اپنے بہن کے سر میں چار گولیاں پیوست کر دیں.
اور یوں ایک رانگ نمبر کی وجہ سے ایک *خاندان اجڑ گیا 6 بچے یتیم ہو گئے۔۔*
جب لڑکی کے دوسرے بھائی کو خبر ہوئی تو اس نے اپنے بھائی اور بھابی اور بہن کی شوہر اور ساس پر اور نامعلوم نمبر پر ایف آئ آر کٹوا دی.
جب پولیس نے اس موبائل کے ڈیٹا کو چیک کیا- تو معلوم ہوا کہ لڑکی نے صرف ایک دفعہ رانگ نمبر کو رسیو کیا تھا۔۔ اور پھر وہ رانگ نمبر مسلسل میسجز اور کالز کے ذریعئے سے اس لڑکی کو پھنسانے کے چکر میں لگا رہا۔۔
موبائل فون کی ڈیٹا رپورٹ منظر عام پر آنے سے لڑکی کے جس بھائی نے بہن کو گولی ماری تھی اس نے اسی وقت جیل میں خودکشی کی اور رانگ نمبر ملانے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل میں ڈالا۔۔
یوں ایک رانگ نمبر نے 3 دنوں کے اندر *ایک پاک دامن عورت کو اس کے 6 بچوں* سے پوری زندگی کے لئے جدا کردیا.
اور 10 دنوں کے بعد لڑکی کے بھائی نے خودکشی کر کے ایک اور عورت کو *بیوہ اور اس کے 4 بچوں کو یتیم* کردیا۔۔
یوں 13 دنوں کے اندر 9 بچے *یتیم* اور *2 خاندان تباہ و برباد* ہو گئے.
ذرا سوچیئے اور بتائیں قصوروار کون۔۔؟
1⃣ *بےغیرت رانگ کال والا*
2⃣ *مکار ساس*
3⃣ *شکی و جاھل خاوند*
4⃣ *نام نہاد غیرت مند بھائ*
-----یا-----
📌 *ہمارا معاشرہ ؟؟*

فضائل العلماء / عالم کی فضیلت

*فضائل العلماء / عالم کی فضیلت:*

💐 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🔰 *تمھارے لئے عالم کے چہرے کی طرف دیکھنےکا ثواب ایک ہزار غلام آزاد کرنے سے زیادہ ھے*.

💐 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🔰 *جس نے عالم کا احترام کیا، اس نے میرا احترام کیا،اورجس نےمیرا احترام کیا،اس نے خدا کا احترام کیا،اورجو خدا کا احترام کرتا ھے اسے جنت ملتی ھے.*

💐 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🔰 *جب کوئی مومن کسی عالم کے پاس بیٹھتا ھے تو خدا اسے ندا دیتا ھے: تم میرے دوست کے ھمراہ بیٹھے ہو. میری عزت و جلالت کی قسم! میں تمھیں جنت میں بھیجوں گا.*

💐 *امام محمد الباقر نے فرمایا:*
*جب تم کسی عالم کے پاس بیٹھو تو بولنے کے بجائے زیادہ سننے کی کوشش کرو اور اچھی طرح سے یاد کرو، جس طرح اچھی باتیں یاد کرتے ھو.*

💐 *امام الصادق نے فرمایا:*
🔰  *جو شخص دین شناس عالم کی عزت کرتا ھے، روز قیامت خدا اس سے راضی ھو گا۔*

📚 *کتاب: مفاتیح الحیات، ص ۳۴۰۔۳۴۲,, تالیف:حضرت آیت اللہ العظمی الشیخ عبداللہ جوادی آملی*

اسماء الحسنی

اسماء الحسنی.......
........
1 _الرحمن____بڑی رحمت والا
2_ الرحيم____نہائت مہربان
3_ الملك____ حقیقی بادشاہ
4 _القدوس____ نہائت مقدس اور پاک
5_ السلام_____ جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے
6_ المؤمن____ امن و امان عطا کرنے والا
7_ المهيمن____ پوری نگہبانی کرنے والا
8 _العزيز____ غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے
9 _الجبار____ صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے
10_ المتكبر____ کبریائی اور بڑائی اس کا حق ہے
11_ الخالق____ پیدا فرمانے والا
12_ البارئ____ ٹھیک بنانے والا
13_ المصور____ صورت گری کرنے والا
14_ الغفار____ گناہوں کا بہت زیادہ بخشنے والا
15_ القهار____ سب پر پوری طرح غالب، جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں
16_ الوهاب____ بغیر کسی منفعت کے خوب عطا کرنے والا
17_ الرزاق_____ سب کو روزی دینے والا
18_ الفتاح____ سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا
19_ العليم____ سب کچھ جاننے والا
20_ القابض_____ تنگی کرنے والا
21_ الباسط____ فراخی کرنے والا
22_ الخافض____ پست کرنے والا
23_ الرافع____ بلند کرنے والا
24_ المعز____ عزت دینے والا
25_ المذل____ ذلت دینے والا
26_ السميع____ سب کچھ سننے والا
27_ البصير____ سب کچھ دیکھنے والا
28_ الحكم____ حاکمِ حقیقی
29_ العدل____ سراپا عدل و انصاف
30_ اللطيف____ لطافت اور لطف و کرم جس کی ذاتی صفت ہے
31 _الخبير____ ہر بات سے با خبر
32_ الحليم____ نہائت بردبار
33_ العظيم____ بڑی عظمت والا، سب سے بزرگ و برتر
34_ الغفور____ بہت بخشنے والا
35_ الشكور_____ حسنِ عمل کی قدر کرنے والا، بہتر سے بہتر جزا دینے والا
36_ العلي_____ سب سے بالا
37_ الكبير____ سب سے بڑا
38_ الحفيظ_____ سب کا نگہبان
39 _المقيت____ سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والا
40_ الحسيب____ سب کے لیے کفایت کرنے والا
41 _الجليل____ عظیم القدر
42_ الكريم____ صاحبِ کرم
43_ الرقيب_____ نگہدار اور محافظ
44_ المجيب_____ قبول کرنے والا
45_ الواسع____ وسعت رکھنے والا
46_ الحكيم_____ سب کام حکمت سے کرنے والا
47_ الودود____ اپنے بندوں کو چاہنے والا
48_ المجيد_____ بزرگی والا
49_ الباعث_____ اٹھانے والا، موت کے بعد مردوں کو زندہ کرنے والا
50_ الشهيد____ حاضر، جو سب کچھ دیکھتا اور جانتا ہے
51_ الحق____ جس کی ذات و وجود اصلاً حق ہے
52_ الوكيل_____ کارسازِ حقیقی
53_ القوى____ صاحبِ قوت
54_ المتين____ بہت مضبوط
55_ الولى____ سرپرست و مددگار
56 _الحميد____ مستحقِ حمد و ستائش
57_ المحصى____ سب مخلوقات کے بارے میں پوری معلومات رکھنے والا
58_ المبدئ____ پہلا وجود بخشنے والا
59_ المعيد____ دوبارہ زندگی دینے والا
60_ المحيى____ زندگی بخشنے والا
61_ المميت____ موت دینے والا
62_ الحي____ زندہ و جاوید، زندگی جس کی ذاتی صفت ہے
63_ القيوم____ خود قائم رہنے والا، سب مخلوق کو اپنی مشیئت کے مطابق قائم رکھنے والا
64_ الواجد____ سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا
65_ الماجد____ بزرگی اور عظمت والا
66_ الواحد____ ایک اپنی ذات میں
67_ الاحد____ اپنی صفات میں یکتا
68_ الصمد____ سب سے بے نیاز اور سب اس کے محتاج
69_ القادر_____ قدرت والا
70_ المقتدر____ سب پر کامل اقتدار رکھنے والا
71_ المقدم____ جسے چاہے آگے کر دینے والا
72_ المؤخر____ جسے چاہے پیچھے کر دینے والا
73_ الأول____ سب سے پہلے وجود رکھنے والا
74_ الأخر____ سب کے بعد وجود رکھنے والا
75_ الظاهر____ بالکل آشکار
76_ الباطن____ بالکل مخفی
77_ الوالي مالک و_____ کارساز
78_ المتعالي____ بہت بلند و بالا
79 البر_____ بڑا محسن
80_ التواب____ توبہ کی توفیق دینے والا، توبہ قبول کرنے والا
81_ المنتقم____ مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا
82_ العفو____ بہت معافی دینے والا
83_ الرؤوف_____ بہت مہربان
84_ مالك الملك____ سارے جہاں کا مالک
85_ ذو الجلال و الإكرام____ صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں
86_ المقسط____ حقدار کو حق عطا کرنے والا، عادل و_____ منصف
87_ الجامع ساری مخلوقات کو قیامت کے دن یکجا کرنے والا
88_ الغنى____ خود بے نیاز جس کو کسی سے کوئی حاجت نہیں
89_ المغنى____ اپنی عطا کے ذریعے بندوں کو بے نیاز کرنے والا
90_ المانع____ روک دینے والا
91_ الضار اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت ضرر پہنچانے والا
92_ النافع____ نفع پہنچانے والا
93_ النور _____سراپا نور
94_ الهادي_____ ہدائت دینے والا
95_ البديع _____بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا
96_ الباقي______ ہمیشہ رہنے والا، جسے کبھی فنا نہیں
97_ الوارث_____ سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا
98_ الرشيد_____ صاحبِ رشد و حکمت جس کا ہر فعل درست ہے
99_ الصبور_____ بڑا صار

मेरा मस्लक क्या होना चाहिए

*"मेरा मस्लक क्या होना चाहिए"*

*_🌡बहुत से लोग पुछते हैं तुम किस फ़िरक़े से हो,किस मस्लक से हो_*

*_कोइ केहता है:-शिया_*
*_कोइ केहता है:-बरैल्वी_*
*_कोइ केहता है:-देवबन्दी_*
*_कोइ केहता है:-सुन्नी,असली सुन्नी_*

_चलो मैं बताता हुं अपना मस्लक क्या होना चाहिए और समझदार लोगों का यही मस्लक होता है_

*_नाम:- मुसलमान_*
*_वालिद का नाम:-आदम अलैहिस्सलाम_*
*_अक़िदा:-तौह़िद_*
*_खालिक़ व मालिक का नाम:-अल्लाह_*
*_इबादत :-सिर्फ़ अल्लाह की,अल्लाह के लिए_*
*_पैग़म्बर:-मुह़म्मद सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम_*
*_कीताब:-क़ुरआन_*
*_ह़क़ :-अल्लाह के बन्दों का_*
*_दुआ:-अल्लाह से_*
*_रिज़क़:-ह़लाल_*
*_मुआश:-ह़लाल तरिक़े से_*
*_हीफ़ाज़त:-इमान की_*
*_दुश्मन :- शैतान_*
*_पनाह:-अल्लाह की_*
*_दूरी :-शिर्क,बिदअत और ह़राम से_*
*_काबु:-नफ़्स और ज़ुबान पर_*
*_कदर:-वक़्त की_*
*_पाबन्दी:-तमाम फ़राइज़ की_*
*_डर :-अल्लाह के ग़ज़ब और उसके अज़ाब से_*
*_नीजात:-जहन्नम से_*
*_सीनाख़्ती अलामत:-ला इलाहा इल्लल्लाह मुह़म्मदुर्ररसुलुल्लाह_*
*_परहेज:-हर छोटे बड़े गुनाह से_*
*_कोशिश:-हर छोटी बड़ी नेकी की_*
*_मज़हब:-इस्लाम_*
*_नियत:-इख़्लास_*
*_मौजुदा पता:-दुनियां_*
*_मक़सद:-अल्लाह की रज़ा_*
*_मुस्तकबील पता:-जन्नत_*

*_किसी एक को भी ज़रुर भेजें_*