*فضائل العلماء / عالم کی فضیلت:*
💐 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🔰 *تمھارے لئے عالم کے چہرے کی طرف دیکھنےکا ثواب ایک ہزار غلام آزاد کرنے سے زیادہ ھے*.
💐 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🔰 *جس نے عالم کا احترام کیا، اس نے میرا احترام کیا،اورجس نےمیرا احترام کیا،اس نے خدا کا احترام کیا،اورجو خدا کا احترام کرتا ھے اسے جنت ملتی ھے.*
💐 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
🔰 *جب کوئی مومن کسی عالم کے پاس بیٹھتا ھے تو خدا اسے ندا دیتا ھے: تم میرے دوست کے ھمراہ بیٹھے ہو. میری عزت و جلالت کی قسم! میں تمھیں جنت میں بھیجوں گا.*
💐 *امام محمد الباقر نے فرمایا:*
*جب تم کسی عالم کے پاس بیٹھو تو بولنے کے بجائے زیادہ سننے کی کوشش کرو اور اچھی طرح سے یاد کرو، جس طرح اچھی باتیں یاد کرتے ھو.*
💐 *امام الصادق نے فرمایا:*
🔰 *جو شخص دین شناس عالم کی عزت کرتا ھے، روز قیامت خدا اس سے راضی ھو گا۔*
📚 *کتاب: مفاتیح الحیات، ص ۳۴۰۔۳۴۲,, تالیف:حضرت آیت اللہ العظمی الشیخ عبداللہ جوادی آملی*