دعائے قنوت جمعہ:
اللهم إن عبیدا من عبادک الصالحین قاموا بکتابک وسنۃ نبیک فاجزھم عنا خیر الجزاء.
Allahumma inna abeedam min ebadekas saleheen. Qaamoo bekitabeka wa sunnate nabbiyeka fajzehim khairal jazaa.
ترجمہ قنوت: پروردگار عالم! میں تیرے صالح بندوں میں سے ایک ناچیز بندہ ہوں. ہمیں اپنی کتاب اور نبی کی سنت پر قائم رکھ اور اچھی جزاء عطا فرما.