Shukr e khuda

سجدہ شکر کا   ثواب,,

ابو عبد الله امام جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا :

" جب کوئی مومن نماز کے علاوہ کسی نعمت پر سجدہ شکر انجام دیتا ہے تو الله تعالیٰ اس کے لئے دس نیکیاں لکھتا ہے، دس برائیوں کو مٹا دیتا ہے اور جنت میں اس کے دس درجات بلند کرتا ہے "

{ ثــواب الاعمــال، حــدیث_٨٩ ، صفحــہ_٩٩