کھیں ھم اپنے آپ سے مذاق تو نھیں کررھے

کھیں ھم اپنے آپ سے مذاق تو نھیں کررھے....

⚡ کون اپنے آپ سے مذاق کرتے ھیں؟

🌹 امام رضا (عليه السّلام) فرماتے ھیں:

🍃 سبْعَةُ أَشْيَاءَ بِغَيْرِ سَبْعَةِ أَشْيَاءَ مِنَ الِاسْتِهْزَاءِ- مَنِ اسْتَغْفَرَ بِلِسَانِهِ وَ لَمْ يَنْدَمْ بِقَلْبِهِ فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِهِ- وَ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ التَّوْفِيقَ وَ لَمْ يَجْتَهِدْ فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِهِ- وَ مَنِ اسْتَحْزَمَ وَ لَمْ يَحْذَرْ فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِهِ- وَ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْجَنَّةَ وَ لَمْ يَصْبِرْ عَلَى الشَّدَائِدِ- فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِهِ وَ مَنْ تَعَوَّذَ بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ- وَ لَمْ يَتْرُكْ شَهَوَاتِ الدُّنْيَا فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِهِ- وَ مَنْ ذَكَرَ اللَّهَ وَ لَمْ يَسْتَبِقْ إِلَى لِقَائِهِ فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِهِ وَ مَنْ ذَكَرَ الْمَوْتَ وَ لَمْ يَسْتَعِدَّ لَهُ فَقَدِ اسْتَهَزَأَ بِنَفْسِه‏

🍃 سات چیزیں دوسری سات چیزوں کے بغیر مذاق ھیں:

1⃣ جو شخص زبان سے تو استغفار کرے لیکن دل سے پشیمان نه ھو وه اپنے آپ سے مذاق کررھا ھے.

3⃣ جو شخص الله سے توفیق تو طلب کرے لیکن کوشش اور محنت نه کرے وه اپنے آپ سے مذاق کررھا ھے .

3⃣ جو شخص طلب کرنے میں تو احتیاط سے کام لے لیکن گناه انجام دینے میں الله سے نه ڈرے وه اپنے آپ سےمذاق کررھا ھے.

4⃣ جو شخص الله سے بھشت تو طلب کرے لیکن مشکلات میں صبر نه کرے وه اپنے آپ سے مذاق کررھا ھے.

5⃣ جو شخص الله سے جھنم کی پناه تو مانگے لیکن دنیوی لذات اور شھوتوں کو ترک نه کرے وه اپنے آپ سے مذاق کررھا ھے.

6⃣ جو شخص الله کا ذکر تو کرے لیکن اس کی ملاقات لے لیے جلدی نه کرے تو وه اپنے آپ سے مذاق کررھا ھے.

7⃣ جو شخص موت کو تو یاد کرے لیکن اس کے لیے خود کو آماده نه کرے وه اپنے آپ سے مذاق کررھا ھے.

📗 بحارالأنوار، جلد ۱۱ ، صفحه۳۵۶