اپنے شیعوں پر نظر دوڑاؤں تو

*امام موسی کاظمؑ نے فرمایا*:اگر میں اپنے شیعوں پر نظر دوڑاؤں تو مجھے صرف باتیں بنانے والے ہی ملیں گےاور اگر ان کو آزماؤں تو سب منہ پھیرنے والے ہوں گے،، اور اگر ان کو پرکھوں تو ہزاروںمیں سے ایک آدمی بھی خالص ہاتھ نہ آے گا اور اگر چھانوں تو میرے متعلقین کے علاوہ کوئی نہیں بچے گا،، مدتوں سے وہ تختوں پر تکیہ لگائے یہی کہے جا رہےہیں کہ ۔ہم علیؑ کے شیعہ ہیں ۔۔علی علیہ السلام کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے) اصول کافی جلد ۸ (